اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ و سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ و سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ و سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن 

اسلام آباد  عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کا ایم اے، سی ڈی اے انفورسمنٹ سمیت ایم پی او ڈائریکٹوریٹ، این ایچ اے کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ہونے والے آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ میاں انیل سعید نے کی اس موقع پر مقامی پولیس بھی موجود تھے آپریشن اور اسلام آباد سملی ڈیم اور مین مری روڈ پر کیا گیا جہاں سے  عارضی تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرتے ہوئے سرکار کی جگہ کو واگزار کرا لیا گیا خلاف انسداد تجاوزات آپریشن کیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments