خاتون جج اور آئی جی ڈی آئی جی کو دھمکیوں پر عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
چیئرمین تحریک عمران خان دہشتگردی مقدمے میں شامل تفتیش ہو گئے
پولیس جے آئی ٹی سامنے کے عمران خان کی پیشی تفتیشی ٹیم نے کیا پوچھا
کیا یہ درست ہے کے آپ نے تقریر میں کہا آئی جی ڈی آئی جی شرم کرو زیبا چوہدری آپ پر ہم ایکشن لیں گے سوال؟
ہاں میں نے بولا ہے ایسا عمران خان کا جواب
کیا آپکو علم کے آپکی اس تقریر کے بعد افسران کے ماتحت فورس میں خوف پیدا ہوا ؟
نہیں میرا مطلب ڈرانا خوف پھیلانا نہیں تھا عمران خان کا جواب
آپکی تقریر اور مقدمے کے بعد کیس کے تفتیشی افسر کو ڈرایا جا رہا ہے سوال
نہیں یہ بات میرے علم میں نہیں ہے عمران خان کا جواب
شہباز گل کیس زیر سماعت ہے اسکا فیصلہ آنا باقی ہے سوال
جی میرے علم میں ہے عمران خان جواب
آپکے یہ بیانات دہشتگردی کے زمرے میں آتے ہیں زرائع
میرا مقصد یہ نہیں تھا عمران خان کا جواب
عمران خان سے تفتیش ایس ایس انویسٹیگیشن ایس پی سی آئی اے کیس کے تفتیشی متعلقہ ایس ایچ او موجود تھے ذرائع
پولیس نے عمران خان کا بیان ریکارڈ کرکے تفتیش کا حصہ بنا دیا
0 Comments