نظام عدل نیوز
کراچی میں مبینہ طور پر 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وفاقی وزیر اکنامک افیرز سردار ایاز صادق کی ایم کیو ایم رہنماؤں وفاقی وزیر امین الحق اور خالد مقبول صدیقی سے ملاقات
کراچی واقعے پر وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا اظہار افسوس ،واقعے کی آزادانہ تحقیقات کروانے کا فیصلہ
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی کراچی واقعہ کی شدید مذمت
جانبحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار
وزیر داخلہ نے واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی یقین دہانی کروائی
لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے کی مذمت کرتا ہوں، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
سندھ حکومت سے مل کر واقعے کی تحقیقات کروائیں گے، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے ان کیخلاف سخت ایکشن لیں گے ،رانا ثنااللہ
0 Comments