پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی بل کی منظوری دے دی
پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے
پنجاب میں 25 ضلعی کونسل اور 11 میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہوں گی
عوام براہ راست ووٹ سے مئیر کا انتخاب کریں گے
دیہات اور شہروں میں یونین کونسلز بنیں گی
تحصیل کونسل اور ٹاونز نئے بلدیاتی ایکٹ میں ختم کردئیے گئے
پنجاب کے ہر گاوں میں ایک ویلج پنچائت کونسل ہوگی
پنجاب کےہر ضلع میں ڈسٹرکٹ کابینہ ہوگی
ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اور ماتحت ادارے منتخب مئیر کے ماتحت ہونگے
0 Comments