اسلام آباد ہائی کورٹ
ایون فیلڈ ریفرنس اپیلیں مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی بینچ میں شامل
نیب پراسیکیوٹر عثمان جی راشد اپنے دلائل جاری رکھیں گے
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر عدالت میں پیش ہونگے
مریم نواز کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
0 Comments