اسلام آباد نظام عدل نیوز /ظاہر حسین کاظمی
سے اقدامات نہ کرنے پر چھاپے دو کباڑ خانے سیل چار گرفتار گیارہ کونوٹس ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعرفان الحق اے سی رورل کی ہدایات افسران متحرک انسدادڈینگی سرگرمیاں تیزکردی عوام ڈینگی سے بچاوکے لیے اسلام انتظامیہ کی ہدایات پرعمل کرے قیصیرنسیم کیانی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ڈاکٹرعرفان الحق اور اسٹنٹ کمشنررورل زخرف فداملک کی انسدادڈینگی مہم کی ہدایات پر اہم کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سہالہ کے علاقوں میں کھلے عام کباڑ خانوں ڈینگی حوالے سے خلاف ورزیاں کرنے پر مجسٹریٹ رورل قیصرنسیم کیانی نے کاروائی کی دوکباڑخانے سیلڈکرتے ہوئے چارافراد کوگرفتار کرلیااس موقع پرسہالہ پولیس بھی ہمراہ تھی اس موقع پر مجسٹریٹ رورل قیصرنسیم کیانی نے دیگر گیارہ مقامات کاوزٹ بھی کیااور خلاف ورزی پرخبردار کیااور گیارہ کونوٹس جاری کیے قیصرنسیم کیانی نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد انتظامیہ انسداد ڈینگی حوالے متحرک ہے اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایات پر ڈینگی کے انسداد کے لیے سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں کی جارہی ہیں انسداد ڈینگی مہم اقدامات نہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جارہی ہیں عوام تعاون کرے
0 Comments