نور مقدم قتل کیس میں ملوث ‏ظاہر جعفر سینڑل جیل اڈیالہ کی ہائی سیکورٹی بیرک سے ڈیتھ سیل نمبر ون میں منتقل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

نور مقدم قتل کیس میں ملوث ‏ظاہر جعفر سینڑل جیل اڈیالہ کی ہائی سیکورٹی بیرک سے ڈیتھ سیل نمبر ون میں منتقل



 ذرائع کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں ملوث 
‏ظاہر جعفر سینڑل جیل اڈیالہ کی ہائی سیکورٹی بیرک سے ڈیتھ سیل نمبر ون میں منتقل کر دیا گیا ۔

منتقلی طبی معائنے و جیل ہسپتال میں ان پر آبزرویشن رکھنے کے بعد عمل میں لائی گئی

Post a Comment

0 Comments