شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لئے انتظامیہ کی جانب سے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ڈی سی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لئے انتظامیہ کی جانب سے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ڈی سی




 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ڈینگی سے بچاؤ کےلئے پرفارمنس ریویو میٹنگ 

متعلقہ اداروں نے ڈینگی کے حوالے سے موجودہ صورتحال اور کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔

شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لئے انتظامیہ کی جانب سے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ڈی سی

ڈینگی بچاؤ کے لئے دیگر سہولیات کے ساتھ ٹیسٹ میں رعایت کر دی گئی ہے۔ ڈی سی

ڈینگی ٹیسٹ کی اسلام آباد ہیلتھ کئیر  ریگولیٹری اتھارٹی نے قیمت 1800 روپے مقرر کر دی ہے۔  ڈی سی

عوام IHRA کی طرف سے تصدیق شدہ لیبارٹریوں سے اس قیمت پر ٹیسٹ کروا سکتے ہیں ۔ ڈی سی

سکولز ، پبلک پارکس ، لاری اڈوں ، شاپنگ مالزاور ہسپتالوں میں ڈینگی آگاہی مہم بھی جاری ہے۔ ڈی 

اسلام آباد میں ڈینگی بڑھتے ہوئے خدشات ،پہکے سے اقدامات اور انتظامات کئے جا چکے ہیں ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن

سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں علیحدہ وارڈز اور بیڈز مختص ہیں ۔ ڈی سی

مختلف سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں  ڈینگی مریضوں کی تعداد 821 ہے۔ 

گزشتہ روز کی کارروائی میں مختلف علاقوں میں 50جگہوں کو چیک کیا گیا۔ اے سیز کی بریفنگ

اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس نے ماہرین حیاتیات کے ہمراہ کباڑ خانے، ٹائر شاپس ، سروس اسٹیشن سمیت دیگر جگہوں کو چیک کیا۔ 

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر دوافراد کے خلاف ایف آئی آر کی گئی۔

مشتبہ کیسز کو فورا رسپانس کر کے متعلقہ ادارے کو مطلع کیا جائے تاکہ بروقت اس باب کیا جا سکے۔ ڈی سی کی ہدایات

ڈینگی بچاؤاسپرے کو مزید علاقوں تک بڑھایا جائے۔

Post a Comment

0 Comments