اسلام آباد انسداد دہشت گردی ,عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت شروع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد انسداد دہشت گردی ,عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت شروع

 اسلام آباد انسداد دہشت گردی ,عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت شروع 

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن سماعت کر رہے ہیں

عمران خان کے وکیل نے سیکورٹی خدشات کا اظہار کر دیا

 اس سے پہلے بھی گاڑی جوڈیشل کمپلیکس بھی نہیں آنے دی گئی، وکیل بابر اعوان

آپ عمران خان کی گاڑی جوڈیشل کمپلیکس میں لے آئیں، جج کی ہدایت

گاڑی کے ساتھ عوام بہت ہو جاتی ہے یہ خیال کیجئے گا زیادہ رش نہ ہو، جج کی وکیل بابر اعوان کو ہدایت

ہر روز کہا جاتا ہے فلاح تنظیم عمران خان کے پیچھے لگی ہوئی ہے، وکیل بابر اعوان

کیا عمران خان نے تفتیش جوائن کر لی ہے، جج کا بابر اعوان سے استفسار

جی ہم نے تفتیش جوائن کی ہوئی ہے، وکیل بابر اعوان


ہمارے اپنے پراسیکیوٹر کدھر ہیں، جج کا استفسار

پہلے بھی دو پراسیکیوٹر کو ڈی نوٹیفائی کیا کا چکا ہے، جج کے ریمارکس 

آپ بہت جلدی ڈی نوٹیفائی کر دیتے ہیں، جج کے ریمارکس


 ہائیکورٹ نے بھی ڈائریکشن دے رکھی ہے، وکیل بابر اعوان


اس مقدمہ کا تفتیشی کون ہے، جج کا استفسار

جی محمد علی کیا تفتیش جوائن کی ہے،جج کا تفتیشی سے استفسار

تین نوٹسز بھیجے گئے شامل تفتیش نہیں ہوئے، تفتیشی آفیسر

عمران خان کا وکیل کے ذریعے جواب آیا ہے، تفتیشی افسر

یہ سارا کیس ہی بیان پر ہے، کیا اس کو ریکارڈ کا حصہ بنایا ہے، جج کا استفسار

عمران خان شامل تفتیش ہی نہیں ہوئے ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا، تفتیشی افسر

اس سے تو آپ کی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے، جج کے ریمارکس

جے آئی ٹی کی کیا صورتحال ہے، جج کا استفسار

جے آئی ٹی تو بنی ہوئی ہے، تفتیشی افسر


جے آئی ٹی کو بھی دیکھ لیجئے گا کتنے دن بعد بنی، تاخیر سے تو نہیں بنی، جج کے ریمارکس


 یہ بھی دیکھ لیجئے گا مقدمہ کے اندراج کو کتنے دن ہوگے، جج کے ریمارکس


 کیا جے آئی ٹی کیوجہ سے 30 دنوں تک ضمانت زیرالتواء رکھے گیں، جج کے ریمارکس


ملزم آئے اور تفتیش کو جوائن کرے، پراسیکیوٹر

اب یہ آئے اور جائے یہ کدھر لکھا ہے، جج کا پراسیکیوٹر سے استفسار

عدالت کا بابر اعوان کو آج دلائل دینے کا حکم

اس کیس کی وجہ سے دیگر کیسز زیرالتوا رکھنے پڑتے ہیں، جج کے ریمارکس

ملزم کو لے آئیں تاکہ دلائل مکمل ہو سکیں، جج کی بابر اعوان کو ہدایت

مجھے سیکورٹی خدشات ہیں، بابر اعوان

مجھے پولیس پر اعتماد نہیں پہلے ہی پاکستان کے وزرائے اعظم مارے جا چکے ہیں، بابر اعوان

ابھی تک پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی، بابر اعوان

آپ یہاں پر کہیں عمران خان شامل تفتیش ہو جائینگے، بابر اعوان کیل استدعا


 عدالت نے عمران خان کو 11 بجے طلب کر لیا

گیارہ بجے تک پراسیکیوٹر بھی آجائینگے اور بابر اعوان مکمل دلائل بھی دے دینگے، جج کی ہدایت



 عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت کی سماعت پر 11 بجے تک کے لیے وقفہ کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments