میں وفاقی وزیر داخلہ کو اجلاس میں آمد میں خوش آمدید کہتا ہوں، چیرمین کمیٹی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

میں وفاقی وزیر داخلہ کو اجلاس میں آمد میں خوش آمدید کہتا ہوں، چیرمین کمیٹی

میں وفاقی وزیر داخلہ کو اجلاس میں آمد میں خوش آمدید کہتا ہوں، چیرمین کمیٹی 

اس معاملے پر کمیٹی نے سوموٹو نوٹس لیا تھا، 

سائیبر کرائم کے ڈائریکٹر کہان ہیں، کمیٹی چیرمین 

سائیبر کرائم کے ڈائریکٹر کا موجود ہونا اتنا اہم نہیں ہے کیونکہ ڈی جی ایف آئی موجود ہے، رانا ثناءاللہ 

چیرمین سینیٹ کو اعتماد میں لیا ہوا ہے، چیرمین کمیٹی 

سینیٹ سیف اللہ نیازی ایک عزت دار پارلیمنٹیرین ہیں، چیرمین کمیٹی 

جس طریقے سے ریڈ ہوا، غیر قانونی ہے، چیرمین کمیٹی 

چیرمین سینیٹ سے اجازت لیئے بغیر رکن سینیٹ کے گھر پر ریڈ نہیں کیا جا سکتا، چیرمین کمیٹی

Post a Comment

0 Comments