اسلام آبادڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف تواتر سے کاروائیاں جاری
مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے ٹیم کے ہمراہ ترنول B-17 ملٹی گارڈنز میں اشیاء خوردونوش کی درجنوں دوکانات کی چیک ہرتال کیں
مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے دودھ دہی سبزی فروٹ مرغی اور جنرل سٹور کے علاؤہ تندورز کو چیک ہرتال کیں
تندور پر روٹی نان کے وزن اور ریٹ کو چیک کیا
فروٹ سبزی کے معیار اور سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کے دوکاندار حضرت کو تلقین کی گئی
جنرل سٹور مرغی شاپس میں صفائی ستھرائی کو چیک کیا گیا
مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 10 دوکاندار حضرت کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ترنول منتقل کر دیا
شہریوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کی تابڑ توڑ کاروائیوں کو سراہا گیا
0 Comments