راولپنڈی لفٹ گرنے سے نوجوان چل بسا
کمرشل مارکیٹ میں لفٹ گرنے سے نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گیا
نوجوان صفائی کے دوران لفٹ کے نیچے آنے سے جانبحق ہوا،ذرائع
جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت فریاد کے نام سے ہوئی،ذرائع
جانبحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو ہولی فیملی ہپستال منتقل کر دیا گیا
0 Comments