پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شہریار سلطان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شہریار سلطان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شہریار سلطان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

شہریار سلطان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ اسد اللہ خان کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل گوجرانوالہ ڈوپلپمنٹ اتھارٹی ناصر محمود بشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سائرہ عمر کو ڈائریکٹر جنرل گوجرانوالہ ڈوپلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

Post a Comment

0 Comments