اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
اسلام آباد جانوروں کے اسپتال میں کتے کی ہلاکت کا معاملہ دوران علاج کتے کو ہلاک کرنیوالا ملزم ڈاکٹر مظہر رانا عدالت میں پیش
ملزم کی 50 ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور
ملزم ڈاکٹر مظہر رانا کو جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا
کوہسار پولیس نے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے جسمانی ریمانڈ کی بجائے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی
ملزم کے وکیل نے جوڈیشل ریمانڈ منظور ہونے پر درخواست ضمانت دائر کر دی
مقدمہ میں لگی دفعات قابل ضمانت ہیں،ضمانت منظور کی جائے، وکیل کی استدعا
عدالت نے ملزم کو 50 ہزار روپے مچلکوں پر رہا کرنیکا حکم جاری کر دیا
0 Comments