پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کا ورکرز کنونشن ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اجازت نامہ جاری
پی ٹی آئی کو کنونشن کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد انتظامیہ نے مشروط این او سی جاری کر دیا
شرکا سرکاری املاک کو نقصان پہنچائے بغیر پرامن منتشر ہوں گے،شرط
ریاست،اداروں اور نظریہ پاکستان کیخلاف کوئی تقریر نہیں کی جائے گی،شرط
کسی بھی سکیورٹی خطرےکی صورت میں انتظامیہ کوفورا آگاہ کیا جائے گا،این او سی کا متن
0 Comments