نام کمانڈ کام بزدلی،اسلام آباد پولیس سے خطرناک گرفتار ڈاکو فرار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

نام کمانڈ کام بزدلی،اسلام آباد پولیس سے خطرناک گرفتار ڈاکو فرار

نام کمانڈ کام بزدلی،اسلام آباد پولیس سے خطرناک گرفتار ڈاکو فرار 

پولیس انسپکٹر اشرف کمانڈو کی حراست سے انتہائی خطر ناک  ڈکیت فرحان علی عرف سامبا فرار

ملزم کیخلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں

ملزم تھانہ بارہ کہو کے تفتیشی انسپکٹر اشرف عرف کمانڈو کی حراست میں تھا 

ملزم کو برآمدگی کیلئے لے جا رہے تھا ساتھیوں نے حملہ آور ہو کر فرار کروایا انسپکٹر کو موقف

Post a Comment

0 Comments