اسلام آباد ،تھانہ کورال پولیس کی کامیاب کاروائی ایس ایچ او کورال نے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،تھانہ کورال پولیس کی کامیاب کاروائی ایس ایچ او کورال نے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا


 

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کورال کی بڑی کاروائی (اندھا قتل ٹریس) مورخہ 09.08.22کو بوقت 10:50بجیدن بذریعہ ریسیکو 15 اطلاع موصول ہوئی کہ امین ٹاون کورال برساتی نالہ کے قریب جہاڑیوں میں ایک نوجوان لڑکے اسم و مسکن نامعلوم کی نعش پڑئی ہوئی ہےنعش مقتول پمزہستپال بغرض پوسٹمارٹم شفٹ کرواکر  مقتول کے ورثاء کوٹریس کیا گیا مقتول کے حقیقی والد کی تحریری درخواست پر مقدمہ نمبر 1478مورخہ 09.08.22 بجرم 302/34 ت پ تھانہ کورال درج رجسٹر ہوا جس پر حسب الحکم افسران بالا وحسب ہدایت ایس پی آر محمد جہانگیر وٹو صاحب ایس ڈی پی او کورال احمد شاہ صاحب ،ایس ایچ او کورال شفقت فیض معہ ٹیم نے جدید اور ٹیکنیل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بہت قلیل وقت میں اندھا قتل ٹریس کرتے ہوئے ایک کس ملزم اول خان ولد فیروز خان ساکن زرمت افغانستان قوم افغانی حال ساکن اشرف ٹاون کورال گلی نمبر 3 اسلام آباد کو افغانستان فرار ہونے سے روک کر حسب ضابطہ گرفتار کیا جس نے دوران تفتیش مقدمہ ہذا کی واردات کا اعتراف کیا ملزم کے قبضہ سے مقدمہ ہذا میں استعمال ہونے والا آلہ قتل پسٹل 30 بور برآمد کرکے ملزم کے خلاف الگ مقدمہ نمبر 1591مورخہ 02.09.22بجرم AO-13/20/65درج رجسٹر کیا گی بہترین کامیاب کاروائی پر افسران بالا کی طرف سے ایس ایچ او کورال شفقت فیض کو شاباش دی گئی

Post a Comment

0 Comments