اسلام آباد کے مختلف گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کا کیس چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان 16 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کے مختلف گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کا کیس چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان 16 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد نظام عدل نیوز 
اسلام آباد کے مختلف گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کا کیس چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان 16 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب 

سی ڈی اے عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی ہے ، عدالت 

متاثرین کو تسلیم شدہ معاوضوں کی عدم ادائیگی آئین میں دئیے حقوق کی خلاف ورزی ہے، عدالت

ریاست شہریوں کو حقوق دینے میں ناکام رہی ہے ، عدالت

چیئرمین سی ڈی اے وضاحت کرے کہ متاثرین کو معاوضے ابھی کیوں نہیں دئیے گئے؟ عدالت

ہمارے بچے بھی جوان ہو گئے ہیں ہم کدھر جائیں گے ابھی معاوضہ نہیں ملا ، متاثرین 

آپ کو پتہ ہے کتنا بڑا ایشو ہے اس کو آپ ایک عام کیس کی طرح لے رہے ہیں ، چیف جسٹس اطہر من اللہ 

ان کی زمینیں چالیس چالیس سال پہلے آپ نے لے لی ہیں ، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا برہمی کا اظہار 

اس عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ ان متاثرین کے کلیم ان کو دئیے جائیں گے، چیف جسٹس 

بائیس ہزار پلاٹ سی ڈی اے نے چیئرمین اور اپنے ممبروں کے نام کر لئے، چیف جسٹس اطہر من اللہ 

جن سے زمینیں چھینی ہیں ان کو کچھ نہیں دیا گیا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ 

کیا آپ چاہتے ہیں ہم چئیرمین سی ڈی اے کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کریں؟ عدالت

سی ڈی اے ان کو نہیں بلکہ کسی اور کی خدمت میں لگی ہوئی ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی

Post a Comment

0 Comments