بائی پاس کے قریب حادثہ ٹریلر نے 13سالہ بچے کو کچل ڈالا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بائی پاس کے قریب حادثہ ٹریلر نے 13سالہ بچے کو کچل ڈالا

بائی پاس کے قریب حادثہ ٹریلر نے 13سالہ بچے کو کچل ڈالا

لیہ:چوک اعظم بائی پاس پر حادثہ ٹریلر نے 13سالہ بچہ کچل ڈالا

لیہ:بچے کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی تعلق وارڈ نمبر 3,مسلم ٹاؤن چوک اعظم سے ہے

لیہ:ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار لاش تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل پولیس مصروف کاروائی

Post a Comment

0 Comments