اسلام آباد ،راول ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ رات 11:30سپل وے کے گیٹ کھول دئیے جائے گئے کورنگ نالہ کے نزدیکی آبادیوں میں الرٹ جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،راول ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ رات 11:30سپل وے کے گیٹ کھول دئیے جائے گئے کورنگ نالہ کے نزدیکی آبادیوں میں الرٹ جاری

سملی  ڈیم کے سپل ویز آج رات 11:10بجے کھول دئیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن 

بارش کے باعث سملی ڈیم کی سطح اس وقت تقریباً 2315 فٹ ہے۔ 

 ملحقہ نالوں پر جانے اور نہانےسے گریز کیا جائے۔ ڈی سی

ملحقہ علاقوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ ڈی دی 

اسٹنٹ کمشنر نیلور کی نگرانی میں ریسکیو ٹیمیں اور مانیٹرنگ کیمپ الرٹ ہیں ۔ ڈی سی

Post a Comment

0 Comments