اسلام آباد سابق چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی دوبارہ چیئرمین سی ڈی اے تعینات کیے جانے کا امکان
نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آبادسابق چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی دوبارہ بطور چیرمین
سی ڈی اے تعیناتی کے لیے اعلیٰ حکام نے غور و خوض شروع کر دیا
اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے عامر علی احمد کی دوبارہ چیرمین سی ڈی اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان
حکومتی ذرائع
0 Comments