اسلام آباد تھانہ بنی گالہ کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد کا حملہ نفری طلب کر لی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد تھانہ بنی گالہ کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد کا حملہ نفری طلب کر لی گئی

اسلام آباد تھانہ بنی گالہ کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر مسلح افراد کا حملہ نفری طلب کر لی گئی 

بھاری نفری طلب کرنے کے باوجود ایک بھی ملزم گرفتار نہ ہوسکا 

کار سوار کے گاڑی بھگانے پر روکا تو دو افراد نے پولیس اہلکاروں پر اسلحہ تان لیا 

کار سوار راجہ ظہیر اور اسکے ساتھی نے مزید افراد کو بلوا لیا 

پندرہ افراد کا پولیس اہلکار فاروق پر تشدد گن کا بٹ مار کر زخمی کردیا اہلکار بہوش ہوگیا 

دوسرے اہلکار سے مسلح افراد نے سرکاری گن کا میگزین اور پریس چھین لیا 

پولیس طلب کرنے پر اہلکار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب 

واقع گزشتہ رات کنارہ ریسٹورنٹ کے قریب پیش آیا مقدمہ درج

Post a Comment

0 Comments