اسلام آباد ہائی کورٹ، وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کاروائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائی کورٹ، وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کاروائی

اسلام آباد ہائی کورٹ، وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کاروائی 

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کردیا 

بیان حلفی لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرایا وہی فورم بنتا ہے ، رجسٹرار آفس کا اعتراض 

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل سید ظفر علی شاہ نے بطور پٹشنر درخواست دائر کی 

نواز شریف بیماری کی غرض سے  لاہور ہائی کورٹ  کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے، درخواست

نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے شہباز شریف نے بیان حلفی جمع کرایا ، درخواست

نواز شریف مختلف عدالتوں سے اشتہاری ہیں، درخواست 

وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، استدعا

عدالت نواز شریف کی واپسی کے لیے احکامات جاری کرے، استدعا

وزیر اعظم شہباز شریف، نواز شریف، وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ درخواست میں فریق

Post a Comment

0 Comments