چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت رجوع کرنے کا فیصلہ
عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی جائے گی ، پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کی تصدیق
پی ٹی آئی لیگل ٹیم تھوڑی دیر بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی ، وکیل فیصل چوہدری
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت گزشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا
0 Comments