اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا 

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے محرم الحرام  میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن

پابندی دو دن نو اور دس  محرم تک کے لئے ہوگی۔ ڈی سی

اس سلسلے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈی سی 

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ ڈی سی 

خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی سی

Post a Comment

0 Comments