فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے سے لاپتہ ہوگیا۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے سے لاپتہ ہوگیا۔

 فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے سے لاپتہ ہوگیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کمانڈر بارہ کور جنرل سرفراز علی سمیت 6 افراد سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی تھی۔ لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔

ڈی آئی جی خضدار کے مطابق پولیس ٹیمیں بھی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں مصروف ہیں۔ موسم کی خرابی اور پہاڑی سلسلوں کی وجہ سے تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Post a Comment

0 Comments