اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے وکلاء کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے وکلاء کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے وکلاء کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی

حکم دیا جائے وکلاء موبائل فون نہ لیکر جائیں ، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

ہمیں خدشہ ہے یہ کہیں انہیں خود ہی کچھ نہ کردیں ، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

 *شہباز گل پر تشدد ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر تک پولیس سے رپورٹ طلب کرلی*

آئی جی اسلام آباد پیر تک رپورٹ عدالت میں پیش کریں ، اسلام آباد ہائی کورٹ

Post a Comment

0 Comments