لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کی گئی تھی، بحال کردی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کی گئی تھی، بحال کردی گئی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس 


لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کی گئی تھی، بحال کردی گئی ہے۔

:- عوام سے گذارش ہے کہ  موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ 

:- سفر شروع کرنے سے پہلے یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments