اسلام آباد موٹر سائیکل میں بارودی مواد ملنے کا انکشاف دھماکے سے موٹر سائیکل پھٹ گیا
بارہ کہو میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم
ایک موٹر سائیکل دھماکے سے پھٹ گیا ،
خدشہ ہے کہ موٹر سائیکل میں بارودی مواد موجود تھا، پولیس
حادثے کے قریب ڈیٹونیٹر تاریں اور بارودی مواد ملا
حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے ،پولیس
پولیس نے موٹر سائیکلیں قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں
0 Comments