سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں کی جا چکی ہیں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں کی جا چکی ہیں




نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

آئی ایس پی آر پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں کی جا چکی ہیں 

 پاک فوج کے 7 ہیلی کاپٹرز  بشمول ایم آئی 17،پوما اور بیل 412 بیس پروازوں کے ذریعے 246 افراد کو ریسکیو کر چکے ہیں 

7 فوجی ہیلی کاپٹرز کی مدد سے 14.712 راشن اور امدادی اشیا گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقسیم کی جا چکی ہیں

 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں متاثرین سیلاب میں 7845 راشن بیگز اور 1600 خیمے تقسیم کئے گئے

مختلف میڈیکل کیمپس میں اب تک 29205 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں 

آرمی ائیر ڈیفنس کمانڈ ہیڈکوارٹرز کے تحت آرمی فلڈ ریلیف کوآرڈینیشن سنٹر  فوج کی سطح پر کام کر رہا ہے

فارمیشنز ایریا میں امدادی اشیا کی وصولی اور تقسیم کے لئے 217 کولیکشن پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں

Post a Comment

0 Comments