ہری پور تربیلا ڈیم میں ایمرجنسی نافذ،ہری پور آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ہری پور تربیلا ڈیم میں ایمرجنسی نافذ،ہری پور آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار

ہری پور  تربیلا ڈیم میں ایمرجنسی نافذ،ہری پور  آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار


نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
ہری پور  تربیلا ڈیم میں پانی کا بڑا ریلہ داخل ،
ہری پور تربیلا ڈیم  سے پانی کا اخراج چار لاکھ 19 ہزار 6 سو کیوسک کر دیا گیا۔ 
ہری پور  تربیلا ڈیم میں ایمرجنسی نافذ ، 
ہری پور ہنگامی صورتحال کے پیش نظر دونوں سپل وے کو کھول دیا گیا ہے۔ 
ہری پور  آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار ،
ہری پور  مزید ایک سیلابی ریلہ کی تربیلا ڈیم میں آمد متوقع ، ہری پور  دریائے سندھ میں پانی کی سطح مزید بلند ہو سکتی ہے ۔ تربیلا ڈیم ذرائع
تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافے سے دریائے سندھ میں پانی کی سطح مزید بلند ہو گئی ۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے پانی موضع غازی ،خالو میں دریائے سندھ کے کنارے آباد آبادیوں میں پانی داخل ہونا شروع ہو گیا

Post a Comment

0 Comments