بوٹ بیسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، کراچی کے علاقے کلفٹن پر واقع ہوٹل میں کھلے عام ڈکیتی میں ملوث گروہ میں شامل 3 ملزمان گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بوٹ بیسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، کراچی کے علاقے کلفٹن پر واقع ہوٹل میں کھلے عام ڈکیتی میں ملوث گروہ میں شامل 3 ملزمان گرفتار

بوٹ بیسن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، کراچی کے علاقے کلفٹن پر واقع ہوٹل میں کھلے عام ڈکیتی میں ملوث گروہ میں شامل 3 ملزمان گرفتار

گزشتہ ماہ چند مسلح ملزمان نے کلفٹن کے علاقے بلاک 2 میں واقع ایک ہوٹل پر بیٹھے شہریوں سے لوٹ مار کی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے

واقعے کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ایس پی ضلع ساؤتھ سید اسد رضا نے ٹیم تشکیل دی

ٹیم نے خفیہ اطلاع، تکنیکی ذرائع اور CCTV فوٹیج کی مدد سے گروہ میں شامل 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا جنکے قبضے سے 3 عدد پستول اور 6 عدد موبائل فون برآمد

گرفتار ملزمان کی شناخت عادل علی، آفاق اور ایوب خان کے ناموں سے ہوئی جبکہ ملزمان کے دیگر 2 ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی چیکنگ اور مزید تفتیش کی جارہی ہے

ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی

Post a Comment

0 Comments