عدالت نے وکلاکو دلائل دینے کیلئے ہدایت کردیابھی فل کورٹ کے معاملے پر فیصلہ نہیں کررہے ، چیف جسٹس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عدالت نے وکلاکو دلائل دینے کیلئے ہدایت کردیابھی فل کورٹ کے معاملے پر فیصلہ نہیں کررہے ، چیف جسٹس

عدالت نے وکلاکو دلائل دینے کیلئے ہدایت کردی
ابھی فل کورٹ کے معاملے پر فیصلہ نہیں کررہے ، چیف جسٹس
ابھی اس کیس کومزید سننے کے بعد فیصلہ کرینگے ، چیف جسٹس
مسلم لیگ ق اورپیپلزپارٹی کے وکلاء کو بھی بعد میں سنیں گے،چیف جسٹس 
عدالت نے وکلاء کو میرٹس پر دلائل دینے کیلیے بلا لیا
حمزہ شہبازاورڈپٹی اسپیکرکےوکلاء نے میرٹ پر دلائل دینے سے اجتناب
ہمیں تو آج فل کورٹ کی ہدایات تھی۔عرفان قادر
مجھے اپنے موکل سے ہدایات لینے کا وقت دیا جائے۔عرفان قادر
مجھے بھی حمزہ شہباز سے ہدایات لینے سے وقت دیا جائے،منصور اعوان
مسلم لیگ اور پیلپلز پارٹی فل کورٹ چاہتی ہے، اعظم نذیر تارڑ
چیف جسٹس نے کہا ہے ابھی ہم مزید فریقین کوسننا چاہتے ہیں۔جسٹس اعجاز الااحسن
آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں آپ کےکہنے پرابھی فل کورٹ بنا دیں،جسٹس اعجازالااحسن
میرٹس پر کیس سن لیتے ہیں،چیف جسٹس پاکستان
وکلا کے دلائل کے بعد فل کورٹ کا فیصلہ کریں گے،چیف جسٹس
میریٹس پربات کریں پھرفل کورٹ کا فیصلہ کریںگے،جسٹس اعجازالاحسن
فل کورٹ بنانے کیلیے مزید قانونی وضاحت کی ضرورت ہے، چیف جسٹس

Post a Comment

0 Comments