عامر کیانی۔ سیف اللہ نیازی سمیت دیگر کو فوری طور پر گرفتار کرنا چائیے۔ رانا ثنا اللہ
منی لانڈرنگ کا کیس ان کے خلاف بنتا ہے۔
عمران خان عقل سے بلکل عاری ہے۔
اس کو کوئی سمجھائے کہ تم اکثریت کو ملک سے باہر کر دو گے۔
عمران خان نے لوٹ مار کی ہے۔ 50ارب کا ڈاکا خود مارا۔
عمران خان اپنی ڈکیتی کا جواب نہیں دیتا۔ مخالفین کو ہر وقت گالیاں دیتا رہتا ہے۔
عمران خان قوم کو حادثے کا شکار کرنے جارہا ہے۔
ن لیگ شروع سے الیکشن کے حق میں ہے۔ اتحادیوں کی وجہ سے ہم خاموش ہوگئے۔
بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ یہ لوگ کر کے گئے تھے۔
ہم نے ملک کو ڈیفاکٹ ہونے سے بچایا۔
نواز شریف آج بھی الیکشن کی طرف جانے کی بات کرتا ہے۔
0 Comments