پندرہ مئی اسلام آباد میں ہونے والی عالمی تاریخ ساز سنی کانفرنس،میں کون کون سی شخصیات شرکت کردیں کریں گی ،تفصیلات۔...

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پندرہ مئی اسلام آباد میں ہونے والی عالمی تاریخ ساز سنی کانفرنس،میں کون کون سی شخصیات شرکت کردیں کریں گی ،تفصیلات۔...

پندرہ مئی اسلام آباد میں ہونے والی عالمی تاریخ ساز سنی کانفرنس،میں کون کون سی شخصیات شرکت کردیں کریں گی ،تفصیلات۔...
اسلام آباد(نظام عدل نیوز )جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام کل بروز اتوار ہونے والی عالمی سنی کانفرنس میں ملک بھر کے علاوہ بیرون ملک سے آنے والے علما کرام کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، عالمی انٹر نیشنل کانفرنس میں اہم اوربڑے اعلانات متوقع ہیں۔صوبائی  امیر جماعت اہلسنت پاکستان پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی کے مطابق کارکنان اہلسنت میں مذہبی جوش وخروش عروج پرہے ،عالمی سنی کانفرنس گلبرک گرین میں صبح دس بجے شروع  ہوگئی ،کانفرنس سے ناموس رسالت سمیت اہلبیت ،صحابہ اکرام اور نظریہ پاکستان کے تحفظ کے مشن کو قوت ملے گی، پاکستان بھر کے اضلاع سے بڑی تعداد میں جلوسوں اور ریلیوں کی شکل میں کارکنان اہلسنت اس تاریخی سنی کانفرنس میں  شرکت کریں گئے انکا کہناتھاکہ اس سنی کانفرنس میںپروفیسر سید مظہر سعید شاہ صاحب کاظمی مرکزی امیر جماعت اہلسنت پاکستان پیر محمد خالد سُلطان القادری مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان پیر سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف ،مفکر اسلام پیر عبدالقادر شاہ گیلانی سندھو سیداں شریف،پیر سید حسین الدین شاہ چیئرمین سپریم کونسل ،مفکر اسلام پیر سید ریاض حسین شاہ سرپرست اعلیٰ ادارہ تعکلیمات اسلامیہ پاکستان ،پیر سید عرفان شاہ مشہدی ناظم اعلیٰ تحریک عظمت آل و اصحاب پاکستان،سید تنویر حیدر شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ جلال پور شریف ،پیر سید محفوط شاہ مشہدی  ناظم اعلیٰ جمیعت علمائے پاکستان،پیر محمد امین الحسنات شاہ، بھیرہ شریف ،پیر شمیم صابر صابری کلس شریف ،پیر محمد ضیاء الحق سیالوی  سیال شریف،پیر سید اقرار الحسن شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ چھالے شریف ، پیر سید علی سلطان بلاول شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ لکھیوال شریف،پیر محمد عطاء اللہ تونسوی تونسہ شریف،دیوان احمد مسعود چشتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ پاک پتن شریف،ڈاکٹر پیر ساجد الرحمن سجادہ نشین آستانہ عالیہ بگھار شریف ،علامہ پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی سرپرست اعلیٰ ادارة المصطفےٰ گوجرانوالہ ،پیر سید حامد سعید شاہ کاظمی ملتان ،پیر سید ارشد سعید شاہ کاظمی ملتان،پیر سید طاہر سعید شاہ کاظمی ملتان،پیر سید آصف علی شاہ رانی پور شریف سندھ،پیر سید سردار علی شاہ سندھ،پیر سید کمال شاہ آستانہ عالیہ طوری شریف ،پیر سید اکمل شاہ آستانہ عالیہ طوری شریف ،پیر سید عنایت شاہ پاچا پشاو،پیر سید جابر علی شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ بھنگالی شریف،پیر سید مخدوم عباس شاہ ہمدانیا آستانہ عالیہ بھنگالی شریف،پیر سید انتصار شاہ  چھالے شریف، حضرت خواجہ محمد ضیاء الحق سیالوی سجادہ نشین آستانہ مقدسہ سیال شریف،پیر حبیب اللہ شاہ گمگھول شریف،پیر سید فیصل ریاض حسین شاہ راولپنڈی،پیر سید نعمان ریاض شاہ راولپنڈی، پیر سید حبیب اللہ شاہ سواں کیمپ،پیر سید عبدالجبار شاہ کشمیر،پیر سید سعادت علی شاہ چورہ شریف،پیر حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ بلاوڑہ شریف،خواجہ ابو الجمال پیر محمد بدر عالم جان آستانہ عالیہ مُرشد آباد شریف ،پیر شیخ محمد نقیب الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف،پیر شیخ حسان حسیب الرحمٰن ولی عہد دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف،پیر سید سخی چن پیر بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ غوث آباد شریف،پیر سید سخی غازب لعل بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ غوث آباد شریف،پیر سید سلطان علی شاہ آستانہ عالیہ بھنگالی شریف،پیر غلام حسنین قادری محمدی روحانی قافلہ سہالہ ،پیر سید اویس محمد شاہ ،پیر سید قوسین شاہ بخاری ،پیر سید اسماعیل شاہ بخاری کاظمی،جگر گوشہ پیر خاکی شاہ سرکار مخدوم محمود مستوار قلند رسجادہ نشین دربار عالیہ مخدوم پور شریف،  پیر مجتبیٰ گل فاروق بادشاہ آستانہ عالیہ موہڑہ شریف خیابان سرسید اولپنڈی ،سائیں شعبان فرید کلیامی آستانہ عالیہ کلیام شریف ،سائیں محسن فقیر کلیامی آستانہ عالیہ کلیام شریف ،پیر قاضی قمر الدین چشتی نظامی آستانہ عالیہ پڑی شریف،پیر سید شمس الرحمٰن مشہدی  آستانہ عالیہ حسین آباد شریف ،ابو الخیر محمد زبیر سربراہ جمیعت علمائے پاکستان،صاحبزادہ حامد رضا چیئرمین سنی اتحاد کونسل ،صاحبزادہ حامد رضا سیالکوٹ ،محقق اہلسنت علامہ سید عظمت حسین شاہ گیلانی،پیر سید ذاکر حسین شاہ ،پیر سید منظر حسین شاہ جماعتی ،پیر سید سرور حسین آستانہ عالیہ سندھاوالا شریف،پیر سید امجد حسین شاہ الازہری،پیر سید محمد علی واسطی اسلام آباد،پیر سید زبیر شاہ کھنیارہ شریف،پیر سید علی سلطان بلاول شاہ ،پیر سید بلاول شاہ ،پیر سید سجاد علی شاہ بخاری چراہ شریف،پیر سید کوثر علی شاہ بخاری چراہ شریف،پیر سید حبیب الحق شاہ راولپنڈی،پیرسید امتیاز حسین شاہ کاظمی بری امام،مفتی نوید عباسی کراچی،پیر پٹھان تونسہ شریف،پیر ڈاکٹر مظہر فرید شاہ  ساہیوال،پیر سید نصر شاہ سندھ،پیر کوٹ نجیب اللہ،پیر چھوڑ شریف،سائیں خاور سرکار آستانہ عالیہ کامرہ شریف،پیر سرفراز احمد سیفی ترنول اسلام آباد،پیر اولیاء بادشا ہ فاروق آستانہ عالیہ موہڑہ شریف ،پیر راشد مسعود کلیامی آستانہ عالیہ کلیام شریف،پیر ثانی سرکار سالک آباد شریف،پیر سید ساجد علی شاہ گیلانی علی پور فراش،مناظر اسلام مفتی محمد حنیف قریشی سربراہ شباب اسلامی پاکستان،سید محمد اسحاق نقوی صاحب کشمیر ،پیر سید شبیر نقوی مظفرآباد کشمیر،پیر سید اسد شاہ گردیز ی  اسلام آباد،صاحبزادہ ساجد الرحمن صدیقی راولپنڈی،سید واجد شاہ گردیزی کشمیر،پیر سید عبید ریحان شاہ گلبر گ گرین ،میان محمد حنفی سیفی  لاہور،پیر عبدالمجید کوئٹہ،پیر امین   پیر آف مالکی شریف،پیر عبدالمالک   آستانہ عالیہ لنڈی کوتل،مفتی فضل جمیل رضوی ،مفتی فضل سبحان ،شاہ اویس نورانی کراچی،شمس المصطفےٰ اسدی،غلام مرتضی سعیدی،الحاج محمد حنیف طیب کراچی ،پیرسید فیروز شاہ قاسمی کراچی،رمیض حسن راجا مرکزی صدر اے ٹی آئی،پیر قنبر سندھ،پیر حسیب اللہ چشتی بلوچستان ،سید قاسم شاہ دوپاسی ،پیر اکرم شاہ گڑھی،سید حبیب اللہ شاہ نقیبی اسلام آباد،سید ابرار حسین شاہ گیلانی،میر اشتیاق احمد ایڈووکیٹ صوبائی امیر تحریک منہاج القرآن ،پیر ممتازاحمد ضیاء نظامی ،پیر حافظ سخی ،پیر سلطان احمد علی،پیر نجیب سلطان ،پیر نذیر سلطان،پیر عمران شاہ ولی،پیر شبیر علی شاہ ،الشیخ علی طارق الخنفی،الشیخ محمود شاکر  الحنفی نقشبندی ،لشیخ حارث عبدالرزاق ،علامہ طاہر رضا ،مولانا  غلام رسول صدیقی ، نیاز احمد نیازی، ملک خاور،حضرت علامہ حافظ محمد نذیر،الحاج محمد رفیق قادری،صاحبزاد ہ شکوت سعید، دیوان سید ال حبیب علی خاں سجادہ نشین اجمیر شریف ،پیرزادہ سید آل شاہد معینی لخت جگر حضور دیوان سیدآل سید ی اجمیر ی، عثمان فرید چشتی سجادہ نشین پاک پتن شریف آستانہ عالیہ بابا فرید الدین مسعود گنج شکر،پیر سید علی رضا شاہ بخاری آستانہ عالیہ بساہاں شریف ممبر قومی اسمبلی آزاد کشمیر، خواجہ پیر صوفی محمد اقبال نقشبندی مجددی آستانہ عالیہ تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ،خان آف قلات سینیٹر پرنس آغا احمد عمر احمدزئی،صاحبزادہ پیرزادہ محمد امین نقشبندی آستانہ عالیہ مانکی شریف،علامہ پیر سید غلام رضوانی شاہ جیلانی سربراہ جمیعت مشائخ اہلسنت پاکستان،علامہ مولانا حافظ محمد اکرم سعیدی صوبائی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان سندھ،پیر سید حبیب اللہ شاہ چشتی صوبائی امیر جماعت اہلسنت پاکستان بلوچستان،صوفی علی رحمان ہری پور خیبر پختونخواہ ،علامہ پیر سید خلیل الرحمن شاہ صوبائی امیر جماعت اہلسنت پاکستان پنجاب،پیر سید علی حیدر شاہ سجادہ نشین دربار حضرت دائم الحضوری قصوری،قاضی ملت حضرت علامہ پیر قاضی محمد یعقوب چشتی ،پیر سید عبدالماجد محبوب شاہ آستانہ عالیہ حویلیاں شریف ،خلیفہ صوفی محمد مشتاق سلطانی،ڈویژنل خطیب علامہ حافظ محمد اقبال رضوی خطیب مرکزی جامع مسجد حنفیہ راولپنڈی اورپیرزادہ قاضی معین الحق حقانی آستانہ عالیہ حقانیہ وارث خان  شریک ہونگے ۔

Post a Comment

0 Comments