اسلام آباد میں قتل کی ایک اور وردات ڈی آئی آپریشنز کا واقعہ پر فوری نوٹس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں قتل کی ایک اور وردات ڈی آئی آپریشنز کا واقعہ پر فوری نوٹس

اسلام آباد  
نظام عدل نیوز اسلام آباد 

تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق  ندیم نامی کیبل آپریٹر کا کام کرتا تھا اور اسکے پاس  حسیب نامی بطور ملازم کام کررہا تھا صبع حسیب کام پر لیٹ آیا جس پر ندیم کی طرف سے ملزم حسیب نامی کی سرزنش کی گئی تاہم تحش میں آکر حسیںب غصے سے گھر واپس چلا گیا اور کچھ دیر بعد ہی ہاتھ میں پسٹل اٹھائے واپس آتے ہی ندیم پر فائر کرتے ہوئے اسے قتل کردیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثر نے واقعہ پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا جس پر ایس پی رورل عثمان ٹیپو نے ڈی پی او کورال کی نگرانی میں ایک ٹیم تشکیل دی پولیس ٹیم نے  ملزم کو وردات کے چند گھنٹے گزرنے کے بعد ہی گرفتار کر لیا ہے تاہم پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے 

Post a Comment

0 Comments