اداکار عمر شریف کو صرف امریکہ کے ویزے کی ضرورت ہے سوشل انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اداکار عمر شریف کو صرف امریکہ کے ویزے کی ضرورت ہے سوشل انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار فیصل قریشی نے عمر شریف کے حوالے سے واضع کیا ہے کہ انہیں پیسوں کی ضرورت نہیں انکا ہاتھ ہمیشہ اوپر ہی رہا ہے عمر شریف کو صرف اس وقت دعاؤں کے ساتھ علاج کے لیے  امریکہ کے ویزے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے اپنے ٹویٹر سوشل میڈیا پر ایک صارف کے ساتھ عمر شریف کے حوالے سے تصبرہ کرتے ہوئی اپنا اظہار خیال کیا 

Post a Comment

0 Comments