اسلام آباد کی احتساب عدالت نے برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مارٹگیج فراڈ کے بعد فرار ہوکر پاکستان آنے والے ملزمان کی پراپرٹیز سے پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد کردی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مارٹگیج فراڈ کے بعد فرار ہوکر پاکستان آنے والے ملزمان کی پراپرٹیز سے پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مارٹگیج فراڈ کے بعد فرار ہوکر پاکستان آنے والے ملزمان کی پراپرٹیز سے پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد کردی 

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ملزم نثار افضل کی درخواست خارج کردی عدالت نے قرار دیا کہ نثار افضل کو نیب طلبی کا نیا نوٹس جاری ہوچکا ہے جس میں مبینہ جرم بھی درج ہے  نیب آرڈیننس کی شق 23 کے تحت پراپرٹیز پر پابندی برقرار رہے گی نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر سہیل عارف احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست خارج کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرلیا نیب نے پہلے ہی نثار افضل اور صغیر افضل کے تمام اہلخانہ اور رشتہ داروں کے اثاثے منجمد کردیے نیب کے مطابق ملزم نثار افضل اربوں روپے کے اثاثے بنانے کا کوئی ثبوت فراہم نہ کرسکا

Post a Comment

0 Comments