قطر اکیلا اور تنہا نہیں ہے,صدر رجب طیب ایردوان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

قطر اکیلا اور تنہا نہیں ہے,صدر رجب طیب ایردوان


فائل فوٹو 
12ستمبر 2025
قطر اکیلا اور تنہا نہیں ہے۔ ترکیہ اپنے پورے وسائل اور صلاحیت کے ساتھ  قطر اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ برادر ملک کو  ہر ممکن تحفظ فراہم کریں گے۔صدر رجب  طیب ایردوان 

Post a Comment

0 Comments