نظام عدل نیوز
غزہ جانے والے صمود فلوٹیلا پر تیونس کی بندرگاہ سِدی بو سعید میں دو مرتبہ حملوں کی اطلاعات
پہلے فیملی بوٹ‘ اور پھر الما کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا، دونوں بار آگ بھڑک اٹھی مگر بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ہوا۔ منتظمین کے مطابق یہ فلوٹیلا غزہ کے محاصرے کو توڑنے اور انسانی امداد پہنچانے کے مشن پر قائم ہے، جبکہ تیونسی حکام ڈرون حملوں کی تردید کرتے ہوئے مختلف وجوہات بیان کر رہے ہیں۔
0 Comments