8 مئی 2025
نظام عدل نیوز
ذرائع کےمطابق وادی لیپہ کرناہ لبگراں گاؤں میں بھارتی فوج کی گولی باری رہائشی مکان اور اسکول کی عمارت کو نقصان لبگراں کے رہائشی ارشد مغل کے مکان پر گرا، جس کے نتیجے میں مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔ واقعے کے وقت اہلِ خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
اس کے علاوہ لبگراں میں واقع گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کی عمارت بھی بھارتی فائرنگ کی زد میں آ گئی، جس سے اسکول کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 Comments