اسلام آباد میں ہالینڈ کی 21سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں ہالینڈ کی 21سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی

نظام عدل نیوز 
اسلام آباد 

اسلام آباد میں ہالینڈ کی 21سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی بائیکیا والا نقدی لوٹ کر فرار ہوگیا ,ذرائع 
 ہالینڈ کی اکیس سالہ خاتون کو راولپنڈی سے بائیکیا رائڈر جناح سپر کے لیے لیکر آیا  دن دیہاڑے پہلے شکرپڑیاں میں زیادتی کا نشانہ بنایا پھر  موٹر سائیکل چھوڑ کر غیر ملکی خاتون سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگیا ,ذرائع ملزم نے جو موٹر سائیکل استعمال کیا پہلے سے تھانہ صادق آباد کی حدود سے چوری شدہ ہے دوسری جانب اسلام پولیس حکام  کے لیے غیرملکی خاتون کے ساتھ زیادتی اور رقم چھینے کا واقعہ سردرد بن چکا ہے 


 

Post a Comment

0 Comments