اسلام آباد
سید ظاہر حسین کاظمی
نظام عدل نیوز
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں مزید تبادلوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ڈی آئی جی سے محرر تک اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کے عہدے پر تعیناتی کیلئے لاھور سے علی رضا کو لایا جارہا ہے جبکہ ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو بھی تبدیل کیے جانے کا قوی امکان ظاہر کیا گیا جن کی جگہ ایس ایس پی آپرینشز کیلئے بلوچستان سے ایک پی ایس پی آفیسر کو تعینات کیا جائے گا جبکہ حسن سردار احمد خان کو ایس ایس پی لا اینڈ آڑڈر تعینات کردیا گیا ،ایس پی سوہان اصغر علی کو تبدیل کرکے ایس پی وزیراعظم ہاؤس تعینات کردیا گیا ذرائع کے مطابق خیبرپختوانخو صوبے سے واپس تبدیل ہونے والے ایس ایس پی یاسر آفریدی کو بھی اہم عہدے پر تعینات کیا جائے گاتھانوں کی سطع پر بھی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی ڈویثرن سطع پر تبدیل کیا جائے گا ذرائع نے بتایا ہے کہ تھانوں کے تمام محرر اور نائب محرر بھی تبدیل کردئیے جائیں گے
0 Comments