ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس

تفصیلات کے مطابق ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس ہوا منعقدہ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ضعیم ضیاء نے بھی شرکت اس موقع پر ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے مہم کے علاؤہ ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لیے کی گئی مشترکہ کاروائیوں پر بریفنگ دی گئی ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی کاروائیاں جاری ہیں عرفان نواز میمن نے شہریوں سے التماس کی  ہے کہ وہ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں جبکہ ڈی سی اسلام آباد کی ڈینگی کے حوالے سے آگاہی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت

Post a Comment

0 Comments