ڈی آئی جی اپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران اور عادی مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈی آئی جی اپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران اور عادی مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری

اسلام آباد 
نظام عدل نیوز 
10مئی 2024
سید ظاہر حسین کاظمی 

ڈی آئی جی اپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران  اور عادی مجرمان  کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پولیس ٹیموں نے سنگین جرائم میں ملوث 06مجرمان اشتہاریوں اور عادی مجرمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ،مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،شہریوں سے گزارش ہے کہ  کسی بھی  مشکوک شخص یا  سرگرمی کے متعلق پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔

Post a Comment

0 Comments