اعتکاف میں بیٹھے ملزم سے چوری کے 12سوٹ برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اعتکاف میں بیٹھے ملزم سے چوری کے 12سوٹ برآمد

نظام عدل نیوز 
اسلام آباد 
اعتکاف میں بیٹھے ملزم سے چوری کے 12سوٹ برآمد ذرائع کے مطابق درزی کی دکان میں چوری کرنیوالا اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار، 12 سوٹ برآمد کر لیے گئے ذرائع نے بتایاہے کہ لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیاپولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی ملزم چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیاپولیس نے بتایاکہ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیےگئے 12 سوٹ برآمد کرلیے گئے..

Post a Comment

0 Comments