باپ کا اپنی بیٹی کےساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

باپ کا اپنی بیٹی کےساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ

تھانہ نواں شہر کے علاقے ممدال میں باپ کا اپنی بیٹی کےساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ

ڈی پی او خانیوال رانا عمر فاروق کا سخت نوٹس
خانیوال: تھانہ نواں شہر پولیس کو بذریعہ15وقوعہ کی کال موصول ہوئی،ڈی پی او کی ہدایت پر ایس ایچ تھانہ نواں شہر کی بروقت کارروائی ، پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم شاہد کو گرفتار کر لیا
 خانیوال پولیس جنسی تشدد اور جنسی زیادتی کرنےوالوں کے خلاف زیر ٹالرنس پالیسی اپنائے ہوئے ہے،جنسی زیادتی اور تشدد کے مرتکب ملزمان کو قانون کے مطابق کڑی سزا دلوائی جائے گی
ڈی پی اورانا عمر فاروق


Post a Comment

0 Comments