اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن 08 پیشہ وربھکا ریو ں سمیت 18جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن 08 پیشہ وربھکا ریو ں سمیت 18جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا


نظام عدل نیوز 
اسلام آباد 
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن 08 پیشہ وربھکا ریو ں سمیت 18جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا ،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مختلف قانونی کارروائیو ں کے دورا ن08 پیشہ وربھکا ریوں سمیت 18جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل لائی، تھا نہ کو ہسار پولیس ٹیم نے ملزم عبدالقادر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1009گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس ٹیم نے ملزم جا وید خان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ سنگجانی پولیس ٹیم نے غیر قا نو نی گیس ریفلنگ کر نے پر دو ملزمان بخت ظاہر خا ن اور عمر ان خا ن کو گرفتار کرلیا، تھا نہ کھنہ پولیس ٹیم نے ملزم احسن عباس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ سہا لہ پولیس ٹیم نے ملزم ذوالقرنین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس ٹیم نے ملزم آ صف شاہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ نیلور پولیس ٹیم نے ملزم محمد عمر کو گرفتار کرکے ایک عد د تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ شہزاد ٹا و¿ن پولیس ٹیم نے دو ملزمان احتشام الحق اور محمد عاطف کو گرفتار کرکے دو عدد تیس بور پستول برآمد کرلیے، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران 08 پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی، اسلام آباد کیپیٹل پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناو¿نے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہریوں کے تعاون سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے،شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمرجنسی ہیلپ لا ئن ''پکار''15-یا "آئی سی ٹی "15-ایپ پرفوری اطلاع دیں۔

Post a Comment

0 Comments