ن لیگ سے معاملات طے پاگئے، پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے رضا مند
نظام عدل نیوز
18فروری 2024
ذرائع کے مطابق پنجاب میں پہلے مرحلے میں 25 رکنی کابینہ میں 18 ن لیگ، 3 پیپلز پارٹی ، 2 ق لیگ اور 2 استحکام پاکستان پارٹی سے ایم پی ایز کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جاۓ گاسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر ن لیگ سے ہونگےوزیر اعلیٰ پنجاب بھی ن لیگ سے ہوگاصدر پاکستان کے لیے آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف ، چیرمین سینٹ اعظم نذیر تارڑ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ،وزیر اعلی بلوچستان پیپلز پارٹی ، وزیر اعلی پنجاب ن لیگ، وزیر اعلی سندھ پیپلز پارٹی سے ہوگا
ن لیگ، پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم ، ق لیگ ، استحکام پاکستان پارٹی کو نشستوں کے تناسب سے وفاقی کابینہ میں نمائندگی دی جائے گی
0 Comments