امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا وجہ سامنے اصل وجہ سامنے آگئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا وجہ سامنے اصل وجہ سامنے آگئی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا وجہ سامنے اصل وجہ سامنے آگئی 

نظام عدل نیوز 
انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا۔انکا کہنا تھا کہ انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور امیر جماعت اسلامی استعفی دیتا ہوں

Post a Comment

0 Comments